Description
ڈرائیور درکار ہیں
اہلیت: صرف تجربہ کار ڈرائیورز درکار ہیں۔
ان ڈرائیو / Yango کا تجربہ لازمی ہو۔
ذمہ دار اور وقت کے پابند امیدوار کو ترجیح دی جائے گی۔
کام کمیشن بیسڈ ہے 40 فیصد
رہائش دستیاب ہے۔
ہفتہ وار حساب ہو گا ۔
گاڑی کی حفاظت، پینچر، چالان ڈرائیور کی ذمہ داری ہو گی۔ انجن آئل تبدیل کروانا مالک کی ذمہ داری ہے۔
شرائط
ڈیوٹی ٹائم 12 گھنٹے ہے جس میں 14 رائیڈز کرنی ہیں ۔
لاہور شہر میں کام کرنا ہے شہر سے باہر جانے کی اجازت نہیں ہے۔
آئی ڈی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس اور ایک بینک چیک موجود ہو۔
اشٹام پیپر پر سب تحریر ہو گا
مقام: پارک ویو سٹی، ملتان روڈ، لاہور
واٹس ایپ
(Chat with seller)
(Chat with seller)