Description
ڈرائیور درکار – سوزوکی آلٹو 2022 (ڈے شفٹ)
ہمیں سوزوکی آلٹو ماڈل 2022 کے لیے ڈرائیور درکار ہے
ڈرائیونگ لائسنس ہونا لازمی ہے
ذمہ دار اور وقت کا پابند ڈرائیورکوترجیح دی جائے گی
اسٹامپ پیپر پر معاہدہ کیا جائے گا
سیکیورٹی چیک لیا جائے گا
دوضمانتیں درکارہوں گی (دکاندار یا ہمسایہ)
کمیشن + فکس تنخواہ
گاڑی ٹھیکے کے لیے نہیں دی جائے گی۔
Address: علامہ اقبال ٹاؤن، لاہور