Description
چنگ چی رکشہ کرایہ پر دستیاب ہے
ماڈل: 2025
روزانہ کرایہ: صرف 700 روپے
کنڈیشن: بہترین، صاف ستھرا اور استعمال کے لیے تیار
کرایہ کا طریقہ: روزانہ کی بنیاد پر
مقام: ترنول، ڈھوک پرچہ، اسلام آباد
رابطہ: zero three four four 5 1 7 3 6 9 2
دلچسپی رکھنے والے حضرات مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔