Description
یانگو اور اِن ڈرائیو کے لیے ڈرائیورز درکار
یانگو اور اِن ڈرائیو کے لیے فوری طور پر ذمہ دار اور محنتی ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔ اگر آپ کمپنی کی گاڑی پر کام کر کے اچھی آمدنی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہ آپ کے لیے بہترین موقع ہے۔
ملازمت کی تفصیلات:
* الٹو گاڑی 40٪ سے 60٪ کمیشن کی بنیاد پر دستیاب ہے۔
* رہائش کی سہولت موجود ہے۔
* کمپنی کی گاڑی پر کام کرنے کا بہترین موقع۔
مقام:
سلطان ٹاؤن، لاہور
دیے گئے نمبر پر کال یا واتساپ پر رابطہ کریں:
کال یا واٹس ایپ: (View phone number)