Description
مین بازار ایبٹ آباد میں ایک ہوٹل کے لیے تجربہ کار باورچی کی ضرورت ہے۔
ایسا باورچی درکار ہے جو مزیدار اور معیاری کھانا بنانے کا ماہر ہو اور ہوٹل میں کھانا پکانے کا اچھا تجربہ رکھتا ہو۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔
Phone number:(Chat with seller)