Description
ہمیں اپنے آفس کے لئے ایک کک کی ضرورت ہے جو آٹھ دس بندوں کے لئے دن کا کھانا اور چائے بنائے، بندہ صاف ستھرا اور ایماندار ہونا چاہیے اور اچھا کھانا بنانا جانتا ہو، (بریانی، پلاؤ کڑاھی قورمہ دال سبزی چپاتی وغیرہ بنانا جانتا ہو)
کھانا پینا اور رہائش دی جائے گی
راولپنڈی اسلام آباد والے حضرات کو ترجیح دی جائے گی