Description
کھانا بنانے والا درکار
صبح اور شام کا کھانا بنانے کے لیے ایک باورچی (کک) کی ضرورت ہے۔
ضروری شرائط:
- صبح اور شام دونوں وقت کھانا بنا سکے۔
- صاف ستھرا، ایماندار اور ذمہ دار ہو۔
- کھانا بنانے کا تجربہ رکھنے والے کو ترجیح دی جائے گی۔
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔