Description
اشتہار برائے شیف
ہمارے نئے ریسٹورنٹ کے لیے ایک ماہر اور تجربہ کار شیف درکار ہے جو عمدہ اور ذائقہ دار مرغ پلاؤ اور چکن بریانی بنانے میں مہارت رکھتا ہو۔ امیدوار کے پاس اس شعبے میں عملی تجربہ ہونا ضروری ہے تاکہ گاہکوں کو معیاری اور لذیذ کھانے فراہم کیے جا سکیں۔
دلچسپی رکھنے والے افراد اپنی تفصیلات ہم سے فوری رابطہ کر کے فراہم کریں۔