Description
*ڈرائیور چاہیے - آٹو رکشہ کے لیے*
مجھے آٹو رکشہ کے لیے ایک ایماندار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے۔
*تجربہ:* کم از کم 1-2 سال
*لائسنس:* ہونا ضروری
*پتہ:* مغل ہارڈ ویئر بالمقابل شاہ نور سٹوڈیو مین ملتان روڈ لاہور
*فوری رابطہ کریں:*
(View phone number)
0300-44851144
قابل اعتماد • محفوظ • مستقل کام