Description
پرائیویٹ کیمیکل کمپنی کے ہیڈ آفس جوہرٹاؤن کے لیے تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے.
ڈرائیور کے پاس
LTV
لائسنس لازمی ہو۔
ڈرائیور کی عمر 30 سے 35 سال تک ہو۔
کھانا اور رہائش کمپنی کی طرف سے ہوگا۔40
ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ہوگی۔
ڈرائیور لاہور کا رہائشی نہ ہو۔ تعلیم میٹرک لازمی ہو
رابط نمبر : (Chat with seller)
پتہ : جوہرٹاؤن لاہور۔
رابطے کا وقت : (پیر تا ہفتہ ) صبح 10 تا شام 5 بجے تک ہے۔ (علاوہ اتوار)
پولیس کے ریکارڈ میں کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ یا پھر کوئی ایف ائی آر نہ ہو