Description
پرائیویٹ کیمیکل کمپنی کے ہیڈ آفس جوہرٹاؤن کے لیے تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے. ڈرائیور کے پاس LTV لائسنس لازمی ہو۔
ڈرائیور کی عمر 30 سے 35 سال تک ہو۔
کھانا اور رہائش کمپنی کی طرف سے ہوگا
40 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ ہوگی
۔تعلیم میٹرک لازمی ہو.
رابطے کا وقت : (پیر تا ہفتہ ) صبح 10 تا شام 5 بجے تک ہے۔ (علاوہ اتوار)
پولیس کے ریکارڈ میں کسی قسم کا کریمنل ریکارڈ یا پھر کوئی ایف ائی آر نہ ہو۔
رابط نمبر : (Chat with seller)
پتہ : جوہرٹاؤن لاہور