Description
السلام علیکم ایک کپڑوں کی دکان کے لیے سیلز مین کی ضرورت ہے جو کپڑا کاٹنا جانتا ہو کپڑے کی پہچان رکھتا ہو اور کپڑا بیچنا جانتا ہو اگر کسی کو کام کی ضرورت ہو تو وہ رابطہ کر سکتے ہیں نیچے دیے گئے نمبر (View phone number) اس نمبر پہ رابطہ کر لیں اگر اپ کو کام کی ضرورت ہے تو شکریہ