Description
InDrive / Yango کے لیے تجربہ کار ڈرائیور درکار ہیں۔ ہمیں InDrive اور Yango چلانے کے لیے ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیورز کی ضرورت ہے۔ ⏰ 12 گھنٹے کی شفٹ: صبح 9 بجے تا رات 9 بجے، رات 9 بجے تا صبح 9 بجے۔ رہائش کی سہولت موجود ہے۔ Suzuki Alto Manual، 2019 سے 2026 ماڈل تک۔ لوکیشن: غوری ٹاؤن فیز 2، اسلام آباد۔ تجربہ کار ڈرائیورز کو ترجیح دی جائے گی۔ ذمہ دار اور محنتی افراد رابطہ کریں۔ 0/3/4/9/8/2/6/2/2/9/7 | 0/3/3/6/0/1/0/9/9/9/5