Description
علیکم ہمیں ایئر کنڈیشنر کے کام کے لیے ایک ہیلپر کی ضرورت ہے
شرائط
پہلا یہ کہ ہمارا کام گلبہار پشاور میں ہے تو گلبہار پشاور کے نزدیک جو رہائش پذیر ہوں وہ رابطہ کریں
دوسرا ہمارے کام میں کوئی چھٹی نہیں ہے تیسرا یہ کہ ہمارے ہاں ٹائمنگ کی پابندی بہت ضروری ہے صبح سات بجے کام پہ انا ہوگا اور واپسی کا کوئی ٹائم مقرر نہیں ہے ہو سکتا ہے شام چار بجے چھٹی ہو یا رات 10 بج جائیں یہ کام کی نوعیت تک ہے
چوتھا یہ کہ جس بھائی کو شوق ہو وہی ہم سے رابطہ کرے کیونکہ ہمارا کام گرمی کا ہے اور سخت ہے لہذا وہ بھائی جو سخت کام نہیں کر سکتے مثلا دھوپ میں کھڑے ہونا چھتوں پہ یا بلندی پہ کام کرنا یا چھوٹے موٹے کام کرنا اگر یہ کام نہیں کر سکتا تو مہربانی کر کے نہ ہمارا ٹائم ضائع کرے اور نہ اپنے اپ کو تکلیف میں ڈالی ایسے بھائی ہم سے بالکل رابطہ نہ کریں شکریہ