Description
گھر کے کام کے لیے ایک بزرگ اماں کے ساتھ رہنے کے لیے ایک خاتون کی ضرورت ہے۔ عمر 40 سال یا اس سے زیادہ ہو۔ گھر کے تمام کام کرنا آتے ہوں اور بزرگوں کی دیکھ بھال کر سکتی ہوں۔ میری والدہ کے ساتھ ہی ہر وقت رہنا ہوگا۔
رہائش اور کھانا پینا فری دیا جائے گا۔
تین ماہ بعد دس دن کی چھٹی کی سہولت ہوگی۔
جو کوئی نمازی، پرہیزگار خاتون ہو، رابطہ کریں۔
بہت شکریہ۔