Description
تجربہ کار رکشہ ڈرائیور درکار ہے ۔۔۔۔۔نوشہرہ
روزانہ کرائے پر دستیاب ہے
رہائش بھی دی جا سکتی ہے
ایک ذمہ دار، تجربہ کار اور قابلِ اعتماد ڈرائیور درکار ہے جو نئے رکشے کی اچھی طرح دیکھ بھال کرے اور طویل مدتی بنیادوں پر سنجیدگی سے کام کرے۔
۔
رکشہ
روزانہ کرایہ — باہمی رضامندی سے طے ہوگا
درست شناختی کارڈ (CNIC) اور ڈرائیونگ لائسنس لازمی
تجربہ کار ڈرائیور کو ترجیح دی جائے گی
ڈرائیور کا ذمہ دار ہونا اور رکشے کی اچھی طرح دیکھ بھال کرے
رکشہ کسی دوسرے شخص کو کرائے پر دینا یا چلانے کے لیے دینا سختی سے منع ہے
طویل مدتی اور سنجیدہ ڈرائیور کو ترجیح دی جائے گی
صرف تجربہ کار، قابلِ اعتماد اور ذمہ دار ڈرائیور ہی زیرِ غور لائے جائیں گے۔