Description
ا سلام علیکم میرا عمر 28 سال ہے خیبر پختون خواہ کا رہائشی ہوں مجھے اپنے لیے جاب کی ضرورت ہے اگر کسی آرمی افیسر یا کسی کو گھر کے لیے ڈرائیور یا این سی بی کی ضرورت ہو تو میں کام کرنا چاہتا ہوں ڈرائیونگ کا7 سال کا تجربہ ہے اور اس کے علاوہ پاکستانی کوکنگ اور گھر کے کام کر سکتا ہوں میٹرک پاس تعلیم ہے اور موٹر کار کا ڈرائیونگ لائسنس بنا ہوا ہے