Description
گھر کے کاموں کے لیے NCB درکار ہے
Location: Malir Karachi
تعلیمی قابلیت:
• کم از کم مڈل یا میٹرک پاس
ضروری شرائط:
• عمر: 25 سے 30 سال (زیادہ سے زیادہ 35 سال)
• ضرورت مند، مخلص اور ایماندار ہو
• گھریلو کاموں کا مکمل تجربہ رکھتا ہو
کام کی نوعیت: • گھر کی صفائی اور ڈسٹنگ
• کپڑے دھونا اور استری کرنا
• کچن کی صفائی
• کھانا پکانا (پاکستانی کھانے اچھی طرح بنانے آتے ہوں)
اہم ہدایات:
• ابتدائی 2 ہفتے ٹرائل پیریڈ ہوگا (اس دوران کوئی تنخواہ نہیں دی جائے گی)
• 3 تا 4 ماہ کام کے بعد 10 دن کی چھٹی دی جائے گی
• یہ سرکاری نوعیت کی نوکری ہے، اس لیے مکمل ڈاکومینٹیشن کے بعد ہی تنخواہ جاری ہوگی
• ڈاکومینٹیشن مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ تنخواہ دی جائے
گی
رابطہ کریں (صرف سنجیدہ امیدوار):
* 0347-82*00*821*