Description
السلام علیکم،
گھر کے کاموں کے لیے ایک ذمہ دار اور محنتی NCB درکار ہے۔
ضروری شرائط:
Gender: Male
- عمر: 25 سے 30 سال (زیادہ سے زیادہ 35 سال)
- ضرورت مند، مخلص اور وفادار ہو
- گھریلو کاموں کا مکمل تجربہ ہو
کام کی نوعیت:
- گھر کی صفائی اور ڈسٹنگ
- کپڑے دھونا
- کچن کی صفائی
- کھانا پکانا (خاص طور پر پاکستانی کھانے اچھی طرح آتے ہوں)
اہم ہدایات:
- ابتدائی 2 ہفتے ٹرائل پیریڈ ہوگا (اس دوران تنخواہ نہیں ہوگی)
- 3 تا 4 ماہ کام کے بعد 10 دن کی چھٹی دی جائے گی
- یہ سرکاری نوعیت کی نوکری ہے، لہٰذا مکمل ڈاکومینٹیشن کے بعد ہی تنخواہ جاری کی جائے گی
- ڈاکومینٹیشن مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ تنخواہ دی جائے گی
اگر آپ ان شرائط پر پورا اترتے ہیں تو براہِ کرم رابطہ کریں۔
شکریہ۔
send your CV on wahtsapp
+92*347*8200*821*