Description
السلام علیکم میرا پرنس کوٹ سیکونس والا کام کے ساتھ اونلی ون ٹائم یوز لائک برانڈ نیو ڈبل ایکسل سائز اپنا سٹچ کروایا تھا ریڈی میڈ نہیں لیا تھا جس نے بھی رابطہ کرنا ہے بہت مناسب ریٹر ملے گا سمجھ لیں کہ اج کل کے دور کی سلائی کے پیسے دینے تھے سامنے اور یہ تقریبا دو ڈھائی مہینے پرانا ہے