Description
یو شیپڈ میٹرنٹی پلو خاص طور پرنہ صرف حاملہ خواتین کے مکمل جسم کو ایک ساتھ آرام دینے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔
یہ سر، کمر، پیٹ اور گھٹنوں کو بہترین سہارا دیتا ہے تاکہ جوڑوں اور پٹھوں پر پڑنے والا دباؤ کم ہو سکے۔
اس کی مدد سے کروٹ کے بل سونا آسان ہو جاتا ہے، ریڑھ
کی ہڈی سیدھی رہتی ہے اور پرسکون نیند آتی ہے
اس کے علاوہ آپ جتنا دل چاہے موبائل اور لیپ ٹاپ اپنی پسند کی پوزیشن میں بلکل پرسکون ہو کر استمال کر سکتے ہیں