Description
---
پروجیکٹر کیوں ضروری ہے؟
گھر، دفتر اور تعلیم—ہر جگہ بڑی اسکرین کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔
پروجیکٹر آپ کو بڑا ڈسپلے، صاف تصویر اور بہتر پریزنٹیشن کا بہترین حل دیتا ہے۔
---
اہم فائدے
150"–300" تک بڑی اسکرین
کم بجلی خرچ
لمبی لائف
موبائل، لیپ ٹاپ، یو ایس بی سب چلتا ہے
گھر، آفس اور کلاس روم—ہر جگہ کارآمد
---
ہم سے کیوں لیں؟
Crystalite Technologies – Hafeez Centre Lahore
20 سال کا تجربہ
Import Quality (A+ Grade)
Original Brightness – کوئی فیک ریٹنگ نہیں
اپنا Repair & Service Lab (Jeff Heights)
Lamp اور Spare Parts ہمیشہ دستیاب
After-Sales Support گارنٹی