Description
بڑا اور مضبوط لوہے کا برڈ کیج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ طوطوں، کبوتر یا دوسرے پالتو پرندوں کے لیے موزوں ہے۔ کیج ملٹی لیول ہے اور کافی کشادہ ہے، ایک سے زیادہ پرندے رکھے جا سکتے ہیں۔
مضبوط لوہے کی جالی
3 لیول/حصے
پرندوں کے لیے کشادہ جگہ
طوطوں دیگر برڈز, خرگوش کے لیے مناسب
استعمال شدہ حالت میں
جیسا تصویر میں ہے ویسا ہی کیج ملے گا