Description
گاڑی برائے فروخت۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں شکریہ
ماڈل 2016
امپورٹ 2025
پاکستان میں گاڑی کے پہلے مالک ہم ہیں۔ first owner in pakistan
تمام تر کاغذات موجود ہے
گاڑی اپنی اصلی حالت میں ہے۔
نہ ہونے کے برابر ٹچنگ %00.1
بمپر ٹو بمپر
پیٹرول انجن
فیول ایورج 18۔22 کلو میٹر پر لیٹر
اگلے ٹائر بلکل نئے ہیں
گھر کے بچوں کے لیے سکول تک پک اینڈ ڈراپ کیلئے استعمال ہوئی ہے۔
ایک وقت میں کئی کام کر سکتی ہے۔
گھر کے لیے بہترین گاڑی ہیں 10 بڑے جسامت والے اشخاص بہت آرام سے بیٹھ سکتے ہیں۔
ایمبولینس کے طور پر استعمال ہو سکتی ہیں ۔
کاروباری سامان لے جانے کے لیے استعمال ہو سکتی ہیں ۔
اسکول وین کے طور پر استعمال ہو سکتی ہیں۔
رابطہ نمبر واٹس ایپ ۔ (View phone number)۔
گاڑی کی ڈیمانڈ 30۔23 لاکھ