Description
ایک مریض کی دیکھ بھال کے لیے کیئر ٹیکر کی ضرورت ہے۔
ذمہ داریاں:
مریض کو کھانا کھلانا
پیمپر تبدیل کرنا
وقت پر دوائی دینا
سہولیات:
شہر سے باہر کے امیدوار کے لیے رہائش کا انتظام موجود ہے۔
تنخواہ: 40 ہزار روپے ماہانہ
ایک سال مکمل ہونے پر تنخواہ میں 25 فیصد اضافہ
مہینہ مکمل ہونے سے پہلے کوئی رقم یا ایڈوانس نہیں دیا جائے گا۔
ضروری: شناختی کارڈ لازمی ہے۔