Description
`مڈ ماسک کے اہم فوائد:`
*اضافی آئل کو کنٹرول کرتا ہے*
جلد سے اضافی تیل جذب کرکے چہرے کو فریش اور کم چکنا رکھتا ہے۔
*ڈیپ کلینزنگ کرتا ہے*
مساموں میں جمی گندگی، دھول اور آلودگی کو صاف کرتا ہے۔
*کیل مہاسوں سے بچاؤ*
بند مسام کھولنے میں مدد دیتا ہے، جس سے پمپلز اور بلیک ہیڈز کم ہوتے ہیں۔
*جلد کو نرم اور چمکدار بناتا ہے*
مردہ جلد کو صاف کرکے قدرتی گلو واپس لاتا ہے۔
*جلد کو ٹھنڈک اور تازگی دیتا ہے*
گرمی میں تھکی ہوئی جلد کو سکون اور تازگی کا احساس دیتا ہے۔
*سن ٹین اور بے رونقی کم کرنے میں مددگار*
باقاعدہ استعمال سے جلد زیادہ صاف، ہموار اور یکساں نظر آتی ہے۔