Description
فروخت کے لیے سائیکل
برانڈ: Phoenix MTB
گیئر سسٹم: Shimano
حالت: اچھی، مکمل ورکنگ کنڈیشن
جب سے نیو لی ہے بہت کم استعمال کی ہے ۔گھر ہی کھڑی ہے
خصوصیات: مضبوط فریم، چوڑے ٹائر، روزانہ استعمال اور شوقیہ رائیڈنگ کے لیے بہترین۔
قیمت: 19,000 روپے (قابلِ بات چیت)
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
اسی نمبر پہ رابطہ کریں۔
دوسرا نمبر بند ہے
پتہ: ٹبی کمبوواں، بستی برات شاہ، ضلع قصور۔