Description
MS-JAGUAR E 125 الیکٹرک بائیک فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
بائیک تقریباً ایک ماہ استعمال ہوئی ہے اور بالکل صاف ستھری، تقریباً نئی حالت میں ہے۔ بائیک ذاتی استعمال کے لیے لی گئی تھی۔ کوئی چھپا ہوا مسئلہ یا بڑی خرابی نہیں ہے۔
ماڈل: MS-JAGUAR E 125
حالت: تقریباً نئی
استعمال: تقریباً ایک ماہ
بیٹری: بہترین حالت میں
بیٹری کی وارنٹی: 5 سال
کمپنی کے مطابق رینج: 150 سے 170 کلومیٹر
عملی رینج: ایک شخص کے ساتھ تقریباً 120 سے 130 کلومیٹر
خریداری کی قیمت: 3 لاکھ 70 ہزار روپے
ڈیمانڈ: 3 لاکھ 30 ہزار روپے
بائیک بہت کم استعمال ہوئی ہے اور بہترین حالت میں ہے۔ خریدنے سے پہلے بائیک خود چیک کر سکتے ہیں۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔