Description
Lahori Studio – Capturing Your Beautiful Memories
آپ کے ہر خاص لمحے کو خوبصورت یادوں میں تبدیل کرنا ہمارا مقصد ہے۔
Wedding Photography & Cinematic Films
Baraat | Mehndi | Walima | Engagement
Professional Photography & Videography
Premium Wedding Highlights & Full Event Coverage
Special Discount – 50% OFF
/Rs. 100,000/
Now Only Rs. 50,000
Punjab Society, Near DHA Phase 3, Lahore
(View phone number)
Lahori Studio – Your Memories, Our Passion
Lahori Studio – انسانیت کے نام ایک چھوٹی سی کوشش
ہر کسی کے حالات ایک جیسے نہیں ہوتے…
کچھ لوگ اپنی خوشیوں کے لیے بہت محنت کرتے ہیں، اور کچھ کے لیے اپنے بچوں کی شادی کی خوشی بھی ایک بڑا خواب ہوتی ہے۔
ہم چاہتے ہیں کہ پیسوں کی کمی کسی کے خوبصورت لمحوں کی خوشی نہ چھین سکے۔
Lahori Studio کی جانب سے خصوصی رعایت
ان خاندانوں کے لیے جو مالی مشکلات کا شکار ہیں اور اپنے کسی خاص ایونٹ کی کوریج کروانا چاہتے ہیں، ہم نے خصوصی ڈسکاؤنٹ رکھا ہے۔
آپ کے حالات، ہماری ہمدردی۔
رابطہ کریں، ان شاء اللہ آپ کے لیے مناسب قیمت میں بہترین کوریج کی کوشش کریں گے۔
Punjab Society, Near DHA Phase 3, Lahore
(View phone number)
Lahori Studio
خوشیاں سب کا حق ہیں، چاہے حالات جیسے بھی ہوں۔