Description
Motorola Edge 50 Neo برائے فروخت
*تفصیلات:*
- RAM: 8GB + 8GB Boost
- Storage: 256GB (جیسا کہ اسکرین شاٹ میں ہے)
- Condition: 10/9 - کوئی ڈاٹ، شیڈ، سکریچ نہیں
- PTA: Approved - دونوں سمیں چل رہی ہیں
- کیمرہ: 50MP OIS + 13MP + 10MP Telephoto زوم کے ساتھ
- فرنٹ کیمرہ: 32MP
- ڈسپلے: 1.5K pOLED 120Hz LTPO
- بیٹری: پورے دن کا بیک اپ
نوٹ: صرف کٹ ہے، ڈبہ نہیں ہے۔ اسکرین شاٹ میں IMEI اور Storage نظر آ رہی ہے، *#06# سے چیک کر سکتے ہیں۔
سیٹ کبھی کھلا یا ریپئر نہیں ہوا۔
لوکیشن: کراچی
ڈیمانڈ: 65,000