Description
السلامُ علیکم محترم موبائل کی سکرین اور بیک تھوڑی ٹوٹی ہوئی ہے اور سم نہیں چلاتا باقی تمام چیزیں ٹھیک ہیں کیمرہ ریزلٹ بہت اچھا ہے بیٹری ٹائمنگ بھی بہت زبردست ہے wiffi پر بہت اچھا نیٹ چلتا ہے 128 gb اپنی میموری ہے اور 4 gb ریم ہے اور گیمنگ کے لیے بہت اچھا پروسیسر ہے
جس کو لینا ہو اس نمبر پر رابطہ فرما لیں
(View phone number)