Description
السلام علیکم میرے پاس میٹرولا ایچ پلس موبائل ہے جس کی ریم اٹھ جی بی ہے اور میموری 256 جی بی ہے سب سے پہلے اس میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ اس کے کوئی بٹن کام نہیں کرتے نہ پاور والا اور نا والیوم اس کے علاوہ بیک بریک ہے اور اس میں کبھی کبھار چارجنگ کا ایشو بن جاتا ہے وہ بھی سٹیپ اگر ہلائیں تو ٹھیک ہو جاتا ہے تو برائے مہربانی پہلے سکرپٹ صحیح سے دوبارہ پڑھ لیں اس کے بعد رابطہ کریں صرف لینے والے حضرات رابطہ کریں اس کے علاوہ اس کی سکرین بھی چینج ہے اور اپ دیکھ سکتے ہیں سکرین
میں ایک پن ڈاٹ بھی ہے میری لوکیشن فیصل اباد ہے
اس موبائل کی کوئی بھی چیز ایک خریدنے کے لیے بھی یہاں پر رابطہ کر سکتے ہیں مثلا بورڈ سکرین بیٹری وغیرہ