Description
موٹرسائیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی بہترین حالت میں ہے۔ انجن بالکل ٹھیک ہے، کسی قسم کے کام کی ضرورت نہیں۔ تمام اصل کاغذات موجود ہیں، اسمارٹ کارڈ ا ہے۔ ٹائر اچھی حالت میں ہیں۔ گھریلو استعمال میں رہی ہے۔ قیمت میں مناسب حد تک بات ہو سکتی ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔