Description
ہونڈا CD 2018 ماڈل
گاڑی بہترین کنڈیشن میں ہے، شوق سے رکھی گئی ہے۔
انجن، گیئر اور سسپنشن سو فیصد اوکے ہیں۔
اندرونی اور بیرونی حالت نہایت صاف ستھری ہے۔
اورجنل شاور پینٹ ہے، کہیں سے ٹچ اپ نہیں۔فیملی یوز گاڑی ہے، کبھی سخت استعمال نہیں ہوئی۔ٹائر نیو ہیں۔تمام کاغذات کلئیر ہیں موقع پر کمی بیشی ہو جاۓ گی۔