Description
,,,,,final 9500 ho jay ga. phone me full lite red shad hai۔,,,,,
سکرین کو دیکھنے میں کوئی مسئلہ نہیں اتا۔السلام علیکم دوستوں میرے پاس z2 force موبائل ہے Ram 4gb ہے Memory 64 Gb ہے موبائل بالکل سیل ہے اوپن نہیں ہے ۔چلنے میں سب ٹھیک ہے اور اس میں کوئی پرابلم نہیں ہے. PTA life time ہے جو بھائی لینا چاہتے ہیں صرف وہی رابطہ کریں