Description
Morgan Mountain Bike — For Sale
صاف ستھری اور اچھی حالت میں Morgan cycle فروخت کے لیے موجود ہے۔
مضبوط اور خوبصورت ڈیزائن
موٹے MTB ٹائرز
آرام دہ سیٹ
روزمرہ استعمال اور سائیکلنگ کے لیے بہترین
تصویر بالکل اصل سائیکل کی ہے
Demand: Rs. 20,000
Location: Karachi
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ مناسب offer پر بات ہو سکتی ہے۔