Description
Handmade Double Light Moon Lamp
اپنے کمرے میں چاند جیسی خوبصورت اور دلکش روشنی لے آئیں!
خوبصورت Handmade Moon Lamp دو دلکش لائٹ موڈز کے ساتھ:
White Light — نرم اور پُرسکون روشنی
Golden Light — گرم اور خوبصورت ماحول
خصوصیات:
• خوبصورت Moon Design
• Double Light — White & Golden
• Handmade خوبصورت فنشنگ
• Bedroom، Drawing Room اور بچوں کے کمرے کے لیے بہترین
• Night Lamp اور Decorative Light کے طور پر استعمال
• Gift کے لیے بھی بہترین انتخاب
قیمت: صرف 3,250 روپے
آرڈر کے لیے رابطہ:
(Chat with seller)
چاند کی خوبصورتی، اب آپ کے گھر میں!