Description
وچھی برائے فروخت ماشاءاللہ تیاری کے مراحل میں ہے ایک ہیٹ مس بھی کروائی ہے اور سیمینیشن کے لیے تیار ہے ونڈے پر تیار ہوئی اور منہ سے کھیری اور صحت مند بغیر کسی عیب کے ۔ گھر کی پلی ہوئی ۔ ساہیوال فریزین اور چولستانی کا کراس ہے
لوکیشن چکنمبر233 رب کوٹھی جھنڈا سنگھ سمندری روڈ فیصل آباد