Description
Assalam-o-Alaikum,
میں اپنا خوبصورت اور جدید ڈیزائن کا L-Shape Sofa Set مع Puffy (Ottoman) ارجنٹ سیل کر رہا ہوں۔ یہ صوفا ڈبل ٹون کلر تھیم میں ہے جو دیکھنے میں بہت پرکشش لگتا ہے اور فیملی کے بیٹھنے کے لیے بہت آرام دہ ہے۔
(Note: OLX پر آپشنز کی وجہ سے برانڈ میں Habitt سلیکٹ کیا ہے، لیکن یہ صوفا ہبٹ برانڈ کا نہیں ہے بلکہ خود آرڈر پر برانڈڈ کوالٹی کے مٹیریل سے تیار کروایا گیا ہے)۔
Product Details / صوفے کی تفصیلات:
Seating Capacity: 5 to 6 Seater
Color / رنگ: Teal Blue with Textured Grey Cushions
Material / کپڑا: Velvet and Fabric Combination
Items Included:
1 x Three-Seater Section
1 x Two-Seater Section
1 x Square Puffy / Ottoman
5 x Large Back Cushions
2 x Small Fancy Cushions
Condition: Clean and good condition (As shown in pictures)