Description
خوبصورت ماڈرن ڈریسنگ ٹیبل برائے فروخت
انتہائی نفیس اور اسٹائلش ڈریسنگ ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
میٹریل: MDF Wood + Lamination Sheet (Deco Color Finish)
رنگ: خوبصورت کافی / براؤن شیڈ
کنڈیشن: استعمال شدہ مگر بالکل اچھی حالت میں
خصوصیات:
بڑا اور صاف آئینہ
سائیڈ پر ڈیکوریشن شیلف
4 کشادہ درازیں
مضبوط اور اچھی کوالٹی
جدید ڈیزائن – بیڈ روم کے لیے بہترین انتخاب
لیمینیشن فنش – صاف کرنا آسان اور خوبصورت لک
گھر کے استعمال میں رہی ہے، کوئی بڑا نقصان یا ٹوٹ پھوٹ نہیں۔