Description
**ہائر فریج فروخت کے لیے موجود ہے!**
ہائر کمپنی کا فریج استعمال شدہ لیکن **بالکل صاف ستھری کنڈیشن** میں ہے۔
فریج میں **کوئی مسئلہ نہیں ہے، بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔**
جو حضرات اچھے اور مناسب ریٹ میں فریج لینا چاہتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔
**قیمت: 40,000 روپے**
سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں۔