Description
بالکل جینوین ہے نئی جیسی۔ کنڈیشن تصویروں میں واضح ہے۔ دو لائٹس ہیں سفید اور پیلی۔
کوئی فالٹ نہیں کسی بھی قِسم کا
سٹینڈ فُل لمبائی 3 فٹ
رِنگ لائٹ 1 فٹ
فائنل قیمت 1500 روپے ہے۔ اِس سے کم ایک روپیہ بھی نہیں ہوگا۔
جِس کو چاہیے برائے مہربانی کال پر رابطہ کرے۔ میسج کا جواب نہیں مِلے گا۔ شُکریہ