Description
ایڈجسٹ ایبل موبائل اسٹینڈ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
حالت بہت اچھی ہے، مضبوط اور صاف ستھرا ہے۔
موبائل کو مختلف زاویوں پر آسانی سے سیٹ کیا جا سکتا ہے۔
ویڈیو دیکھنے، آن لائن کلاسز، لائیو اسٹریمنگ اور ویڈیو کالز کے لیے بہترین ہے۔
اگر کسی کو خریدنے میں دلچسپی ہو تو رابطہ کریں۔