Description
بند موبائل فون
بند موبائل فون دستیاب ہیں۔ LCD اوکے، باقی بورڈ خراب۔ مختلف موبائل مناسب قیمت میں۔ صرف موبائل پارٹس/ریپئر کے کام کے لیے۔
Lenovo Tablet
Lenovo ٹیبلیٹ، LCD اور بورڈ اوکے۔ پاور بٹن اور والیوم بٹن نہیں ہیں، چارجر سے چلتا ہے۔ قیمت صرف 7,000 روپے۔
ASUS Chromebook
ASUS Chromebook، Windows 10 انسٹال ہے۔ ساؤنڈ اور ٹچ پیڈ ڈرائیور کا مسئلہ ہے، باقی ڈرائیور ڈالنے کے بعد استعمال کیا جا سکتا ہے۔ قیمت صرف 6,000 روپے۔