Description
Mobile For Sale
Gaming k liey best hey
موبائل بالکل ٹھیک حالت میں ہے، چلنے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ تمام فنکشنز اوکے ہیں اور موبائل بہت اچھا چل رہا ہے۔
RAM: 4GB
Storage: 128GB
Network: 4G Supported
SIM: Dual SIM
Memory Card: Supported
Condition:
بیک سائیڈ کے گلاس پر کچھ scratches ہیں اور فرنٹ پر بھی 1-2 معمولی scratches ہیں، باقی موبائل بالکل ٹھیک اور
front camera zayada acha ni استعمال میں اوکے ہے۔
اگر خریدار چاہے تو بیک گلاس تقریباً 1500 روپے میں تبدیل کروا کر بھی دے سکتا ہوں۔
اچھی آفر آئے تو موبائل سیل کرنے کے موڈ میں ہوں۔
Serious buyers اچھی آفر کریں اور موبائل حاصل کریں۔