Description
2017 ماڈل 2021 امپورٹ اور 2022 رجسٹرڈ لاہور کاپی فائل اوریجنل پوری گاڑی بمپر ٹو بمپر جینون ہے صرف ایک سائیڈ کا فاؤنڈر پینٹ ہے گاڑی کا انجن 100 پرسنٹ ہے ٹائر 75 پرسنٹ ہیں اور مکینک بھی سو پرسنٹ ہے ڈاکومنٹ اوریجنل ہیں اور میرے نام پر ہیں کسی قسم کا کوئی کام نہیں ہونے والا گاڑی ہر لحاظ سے فٹ ہے کی لیس اینٹری ہے پش سٹارٹ ہے ٹوٹل اوریجنل فل اپشن اٹومیٹک ہے