Description
Cute, Healthy & Litter Trained Silver Female Kitten
Color (رنگ): Silver (سلور)
Gender (جنس): Female (مادہ)
Age (عمر): 3 to 4 Months (۳ سے ۴ ماہ)
Litter Training: Fully Trained (مٹی/ٹب میں پوٹی کرنے کی مکمل ٹرینڈ ہے)
Food Habit (خوراک): Eats Cat Food properly (کیٹ فوڈ اچھے سے کھاتی ہے)
Vaccination: Not vaccinated yet (ابھی ویکسین نہیں ہوئی ہے)
Nature: Very active, friendly, and home-raised (بہت ایکٹو، کھیلنے والی اور گھر کی پلی ہوئی ہے)
بہت ہی خوبصورت سلور رنگ کی ۳ سے ۴ ماہ کی مادہ بلی کا بچہ ہے۔ گھر کی پلی ہوئی ہے، مٹی اور ٹب میں پوٹی کرنے کی مکمل عادت ہے اور کیٹ فوڈ شوق سے کھاتی ہے۔
صرف سنجیدہ خریدار اور کیٹ لوورز (Cat Lovers) ہی رابطہ کریں۔
(مزید تفصیلات یا ویڈیو کے لیے میسج یا کال کریں)