All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Mist system in Pakistan/Fog Cooling/Mist Spray/Hotel Outdoor Cooling 0
1 / 19
Rs 325,000

Mist system in Pakistan/Fog Cooling/Mist Spray/Hotel Outdoor Cooling

DHA Defence, Islamabad
4 days ago
Details
Price325,000
TypeMisting System
Description
ہر سائز کے برائلر، لئیر، بیٹری کیج، گولڈن مصری، اور بریڈر شیڈز کے لئے ہوا میں نمی برقرار رکھنے والا ایویز مسٹ سسٹم دستیاب ہے۔ سسٹم کے اپنے RH Controller کی بدولت نمی کم ہونے پر آٹو آن پوری ہونے پر آٹو آف ہونے کی سہولت۔ برادے اور برڈز کو گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند۔ ہوا چاہے وہینٹس سے آئے یا پیڈز کی جانب سے، پورے شیڈ میں دھند کی یکساں تقسیم۔ ہائے ایفیشنسی 3 فیز موٹر کی بدولت بجلی کا خرچ صرف 1A فی پمپ۔ 3 فیز الیکٹرک پینل سے ہر قسم کے الیکٹریکل فیلئر اور ڈرائی رن سے تحفظ۔ پانی کیPPF اور SS فلٹریشن۔ تائوان، چائنہ اور کوریا سےدرآمد شدہ ٹاپ کوالٹی پارٹس۔ 200 سے زائد شیڈوں پر انسٹالیشن کا تجربہ۔ بہترین آفٹر سیل سروسز اور سپئر پارٹس کی بروقت دستیابی۔ فری انسٹالیشن، گارنٹی 1سال۔ (View phone number) www. avesfog. com https://youtube. com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0 https://instagram. com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ==
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1083497761
Report this ad