Description
ٹاپ کوالٹی مسٹنگ کٹس کے مختلف ماڈلز دستیاب ہیں
جن کی بدولت گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند
گرمی کی شدت میں ۸سینٹی گریڈ تک کمی ممکن بناتی ہے
اوپن پولٹری فارمز، چھوٹے ڈیری اور سٹڈ فارمز، برڈ
کیجز، لان اور سرونٹ کوارٹر کو گرمی سے تحفظ فراہم
کرنے کے لئے موزوں۔
مکمل کٹ میں ضرورت کے تمام پارٹس موجود ہیں جیسے
۱سال گارنٹی والا پائیدار اور مضبوط پمپ، پانی کی بہتر
فلٹریشن کے لئے سٹین لیس سٹیل میش والا فلٹر، ٹاپ
کوالٹی اینٹی ڈرپ نوزلز بمعہ فٹنگ، اینڈ پلگ، ۵۰۰ پی
ایس آئی پریشر تک نہ پھولنے والا سخت جان پی ای
پائپ، ٹائمر بیسڈ آپریشن کے علاوہ پمپ اورالیکٹرک
پارٹس کو بارش سے بچانے کے لئے دیدہ ذیب الیکٹرک
پینل۔ تین ماڈلز دستیاب ہیں، 10نوزلز والی مکمل کٹ
اور بالترتیب 20نوزلز، 40 نوزلز اور 80 نوزلز والی مکمل
مسٹنگ کٹس۔
مزید معلومات کے لئے کال کیجئے۔
یو ٹیوب اور انسٹاگرام پر Aves Fog سرچ کر کے
ہمارے انسٹال کیے گئے پراجیکٹس کی ویڈیوز دیکھیں