Current location icon
All categoriesDropdown arrow
mist system for poultry | humidity in poultry | nami wala system 0
1/ 20
Rs 5.85 Lac

mist system for poultry | humidity in poultry | nami wala system

Nooriabad, Karachi
6 days ago
Details
TypeAgricultural Cutters
Description
چائنہ سے درآمد شدہ مسٹنگ سسٹمز دستیاب ہیں۔ پولٹری شیڈز میں نمی 60 فیصد برقرار رکھنے کا موثر حل فراہم کرتے ہیں۔ برادے اور برڈز کو گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند۔ آٹو کنٹرولر کی بدولت نمی کم ہونے پر آٹو آن ہوتے ہیں، پوری ہونے پر آٹو آف۔ گارنٹی 1 سال، 24/7 انسٹالیشن اور آفٹر سیل سروسز- 12لٹر اور 18لٹر پانی کو 1 منٹ میں دھند بنانے والے 2 مختلف ماڈلز دستیاب ہیں جن میں بالترتیب 240 اور 360 نوزلز انسٹال کی جاتی ہیں۔ ایویز فوگ مسٹنگ کی فیلڈ میں 2018 سے کوشاں ہے، مختلف فیلڈز میں 450 سے زائد پراجیکٹس کا تجربہ ہمیں منفرد مقام دلاتا ہے۔ مزید معلومات کے لئے کال کیجئے یا ویب سائٹ وزٹ کیجئے۔ www. avesfog. com انسٹال شدہ پراجیکٹس کی ویڈیوز ملاحظہ کرنے کے لئے یو ٹیوب اور انسٹاگرام پر Aves Fog سرچ کریں۔
Your safety matters to us!
  • Only meet in public / crowded places such as metro stations and malls.
  • Never go alone to meet a buyer / seller, always take someone with you.
  • Check and inspect the product properly before purchasing it.
  • Never pay / transfer any money in advance before inspecting the product.
Ad ID: 1106563906
Find amazing deals on the go.
Download OLX app now!
OLX mobile app
App StoreGoogle PlayApp Gallery